According to the Quran-e-Karim, all mankind are equal(تمام انسان برابر ہیں),& that Allah does not look to our race or color, but to our piety and righteous actions.[49:13]
مشعال ملک جو مشعال حسین ملک کے نام سے بھی پہچانی جاتی ہیں،1988 میں امریکہ میں پیدا ہوئیں[1] ۔ امریکی نژاد پاکستانی ہیں۔وہ ایک آرٹسٹ، پینٹر، جدوجہدِ آزادی کے لیے سرگرم خاتون اور امن کی سفیر ہیں۔ان کا تعلق ایک تعلیم یافتہ اور کامیاب خاندان سے ہے۔ اُن کے پاس بیک وقت پاکستان اور انڈیا کی قومیت ہے۔ویسے وہ چکوال، پاکستان کی رہنے والی ہیں۔یٰسین ملک کی گرفتاری تک وہ اپنے شوہر کے ساتھ سری نگر میں رہتی تھیں۔کشمیری مسلمانوں کے لیے جدوجہد کرنے والی ایک تنظیم "پیس اینڈ کلچر" کی چیرپرسن ہیں۔ ان کے والد حسین ملک جو 2002 میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے تھے پیشے کے اعتبار سے اکنامکس کے پروفیسر تھے اور وہ پہلے پاکستانی تھے جنھیں جرمنی میں نوبل انعام دیا گیا تھا۔ ان کی والدہ ریحانہ حسین خواتین ونگ میں پاکستان مسلم لیگ کی سیکرٹری جنرل تھیں جبکہ ان کے بھائی واشنگٹن ڈی سی میں مقیم تھے جہاں انہوں نے غیر ملکی تجزیہ کار کی ملازمت سنبھالی۔ تعلیم: پاکستان سے اپنی تعلیم اور کالج کی تعلیم مکمل کرنے کے بعد وہ لندن چلی گئیں جہاں انہوں نے لندن اسکول آف اکنامکس سے تعلیم حاصل کی اور اکنامکس میں بیچلر کی ڈگری حاصل کی۔
شادی
ان کی شادی فروری 2009 میں یاسین ملک سے ہوگئی جو کشمیری علیحدگی پسند رہنما ہیں جو بھارت اور پاکستان دونوں سے کشمیر کی علیحدگی کی وکالت کرتے ہیں۔ اس جوڑے کی پاکستان میں ایک کانفرنس میں پہلی ملاقات ہوئی تھی۔ ان کی بیٹی نے 2012 میں جنم لیا۔ جس کا نام انہوں نے رضیہ سلطانہ رکھا تھا۔ شادی کے بعد ، وہ اپنے شوہر کے ساتھ ہندوستان شفٹ ہوگئیں۔ فی الحال ، ان کے شوہر جیل میں ہیں۔دس سالہ شادی شدہ زندگی میں وہ صرف دو ماہ ہی ساتھ رہے ہیں۔
پیشہ ورانہ زندگی
مشعال ملک امن و ثقافت کی تنظیم کی چئیرپرسن ہیں۔ ، آرٹسٹ ، مصور ، آزادی کے لیے جدوجہد کرنے والی اور امن کی سفیر ہیں۔ وہ اپنے شوہر کے ہمراہ کشمیری عوام کے امن کے لئے جدوجہد کر رہی ہیں۔ انہیں بچپن سے ہی پینٹنگ کا شوق تھا جس میں انھوں نے مہارت حاصل کی۔وہ اکثر اپنی پینٹنگز ڈسپلے کرنے کے لئے مختلف نمائشوں کا انعقاد کرتی ہیں۔ انہوں نے کشمیریوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ایک نمائش کی میزبانی کی جس کا عنوان انھوں نے 'پینٹنگز آف فریڈم ، پینٹنگز آف پیس' رکھا تھا۔ وہ اکثر عصمت دری کی شکار خواتین کے لیے آواز بلند کرتی ہیں۔ وہ ان مضبوط خواتین میں سے ایک ہیں جو کشمیری عوام کو درپیش مسائل پر ہمیشہ روشنی ڈالتی ہیں اور جو ہمیشہ امن اور محبت کی بات کرتی ہیں۔
قطب شاہی علوی کھوکھر میاں محمد یعقوب علوی بیروٹوی دیوال ڈھرنال اعوان پورہ اللہ یار خان یوسف جبریل ڈھوک اعوان ٹی سی ایس کورئیر Awan and Other Tribes Population سلطان بازید محمد چھنی تاجہ ریحان بیروٹ کھودے غلام مرتضٰی ملک شہید حکیم احمد الدین بھرپور واصف علی واصف خواجہ شمس الدین سیالوی ابوالفضل کرم الدین دبیر حافظ غلام احمد حافظ محمد مقبول الرسول للہی قاضی شمس الدین حضرت سلطان باہو بابر افتخار دیگر مسلم قبائل غلام نبی للہی اولمپیئن ملک محمد نواز میجر جنرل تجمل حسین ملک مل اعوان مکھڈ شریف محمد حمید شاہد عبدالستار علوی خواجہ زین الدین شور کوٹ ملک منور خان نامزد نشان حیدر جبی غلام اللہ خان محمد جمال الدین ملتانی حفیظ ماہی محمد یار فریدی مرزا عبدالقادر بیدل غازی سید سالار مسعود خواجہ امیر احمد بسالوی محمد اکرم نشان حیدر سلطان غلام دستگیر فخر کشمیر کندوال گنگ اعوان خادم حسین رضوی احسان الحق قادری گنگال اعوان سید حامد سبزواری ردھانی ائیر مارشل نور خان اعوان دوسروں کے نکتہ نظر سے مرزا مظہر جان جاناں تریڑ اعوان برادری بھمب اعوان یاسین ملک بھون سعد حسین رضوی ملک میاں محمد ملک المدرسین عطا محمد بندیالوی دامن مہاڑ قاضی سلطان محمود قاضی نور عالم تاریخ اعوان حزیر اعوان خواجہ فضل الدین کلیامی بھاگوال حافظ دوست محمد للہی چاہ اگرال ملک پور اعوان شریف بلال آباد ڈیرۂ اعوان نور سلطان القادری سلطان ریاض الحسن مجوکہ میاں صاحب قصہ خوانی ڈھوک بدہال مرجان اعوان ڈھوک بازا راستی بی بی انور بیگ اعوان خواجہ احمد خان میروی پنڈوال شیر محمد اعوان محمد علی مکھڈوی مشعال ملک اوچھالی سیلواں موڑہ گنگال شیر شاہ اعوان وکٹوریہ کراس اعوان کڑی سلوئی شریف غازی ممتاز قادری ڈھوک گنگال اعوان جینیاتی تھیوری اعوان کلاں میاں محمد جیون گھلی اعوان خواجہ شمس الدین سید پوری محمد عبیداللہ علوی احمد ندیم قاسمی سولنگی اعوان